ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: ایرن محاصرہ آپریشن، دہشت گرد تنظیم کا اسلحہ ناکارہ بنا دیا گیا

ترکیہ کے ضلع حقاری میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف جاری  "ایرن محاصرہ آپریشنوں”  کے موسمِ خزاں آپریشن کے دوران کثیر تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق آپریشن کے دائرہ کار میں قاواقلی گاوں کے غیر آباد علاقے کی تلاشی کے دوران بطور اسلحہ ڈپو دہشت گردوں کے زیرِ استعمال پناہ گاہ کی نشاندہی ہوئی ہے۔

بیان کے مطابق پناہ گاہ سےکثیر تعداد میں اوردہشت گرد تنظیم PKK/KCK سے متعلق اسلحہ اور ایمونیشن تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

اسلحے اور پناہ گاہ کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں