English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کینیا اور صومالیہ میں شدید بارشیں،21 افراد ہلاک

القمر

 کینیا اور صومالیہ میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔

 کینیا کے علاقے گلگل میں سیلاب سے تین بچوں سمیت چار خواتین ہلاک ہو گئیں۔

جنوبی صومالیہ کے قصبے بار دہیرے میں سیلاب سے چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔

 دونوں ملکوں میں خشک سالی کے باعث  پانی کی کمیابی کا شکار ہیں جہاں  کے بعض علاقے سال کے دوران سیلاب کی نذر بھی ہو جاتے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے