ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان: لاچین سے متصل بعض پہاڑیوں پر فوج نے کنٹرول حاصل کر لیا

 آذربائیجان نے لاچین سے متصل چاغ اوزور اور زبوح نامی دیہاتوں کے درمیان متعدد پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔

 آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق، لاچین شاہراہ کو کھولنے کے بعد وہاں واقع بعض پہاڑیوں پر آذری فوج نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  لاچین سے متصل چاع اوزور اور زبوح نامی دیہاتوں کے درمیان یہ پہاڑیاں واقع ہیں جن کے درمیان موجود  آرمینیا کے ساتھ سرحد تک کے وسیع علاقے پر ہماری فوج کا کنٹرول بحال ہو گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں