ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا اماراتی فرماں روا سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

 صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے فرماں روا شیخ محمد بن زاید سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

اس بات چیت میں ترک۔عرب امارات تعلقات اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں