ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: تفریحی مقام پر مسلح حملہ، 3 افراد ہلاک 3 زخمی

امریکہ کی ریاست اوکلاہاما میں ایک تفریحی مقام پر مسلح حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مقامی ٹیلی ویژن چینل کو کو۔ ٹی وی کے مطابق ریاست اوکلاہاما کے شہر اوکلاہاما میں ایک تفریحی مقام پر مسلح حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

حملے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں