ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: PKK کے مزید 4 دہشت گردوں نے گرفتاری دے دی

عراق کے شمال میں دہشت گردوں کے رہائشی کیمپ سے فرار ہونے والے دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گردوں نے ترکیہ کے حابور  سرحدی تھانے میں گرفتاری پیش کر دی ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "عراق کے شمالی رہائشی کیمپوں سے فرار ہونے والے PKK کے مزید 4 دہشت گردوں نے ہمارے حابور سرحدی تھانے میں پیش ہو کر گرفتاری دے دی ہے۔ دہشت گردوں کے لئے نجات کا  واحد راستہ ترک عدالت کے سامنے ہتھیار پھینکنا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں