ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار کی یونانی ہم منصب سے حطائے میں ملاقات

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے یونانی وزیر دفاع نکولاؤس پاناگیوٹوپولوس سے ملاقات کی۔

حلوصی آقار نے6 فروری کو آنے والے زلزلے  سے متاثرہ علاقے  حطائے کے ہوائی اڈے پر    یونانی وزیر دفاع نکولاؤس پاناگیوٹوپولوس  کا خیر مقدم کیا۔

دونوں وزراء نے پہلے ہیلی کاپٹر سے متاثرہ   علاقے  کا   جائزہ لیا  اور بعد میں دونوں وزرائ نے تفصیلی  بات چیت کی۔

دونوں وزراء نے بعد ازاں ہ حطائے  ڈیزاسٹر کوآرڈینیشن سینٹر میں زلزلے کے بعد کے کام کے بارے میں معلوماتی اجلاس میں بھی شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں