صدر رجب طیب ایردوان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ملاقات اپریل 8, 2023 القمر صدر رجب طیب ایردوان نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ دارالحکومت انقرہ کے صدارتی محل میں ہونے والی ملاقوات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ وزیر خارجہ میود چاوش اولو بھی اس ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔