ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارب پتی روسی تاجر کی لگژری یاٹ ترکیہ کی بندر گاہ پر

روسی تاجر رومن ابراموچ کی "مائی سولاریس” نامی یاٹ نے  معلا  مارمارس بندرگاہ پر لنگر ڈالے ہیں۔

ابراموچ کی برمودا  پرچم بردار یاٹ، جو موسم گرما کے دوران معلا  کے کھلے سمندر میں سفر کرتی رہی تھی نے  مارمرس کروز  پورٹ  پر لنگر ڈالے ہیں۔

2دن میں بندرگاہ سے  روانہ ہونے کی منصوبہ بندی کردہ  یاٹ  میں ایندھن بھرے جانے کے بعد یہ رخت سفر باندھ لے گی۔

اس ایندھن کے لیے تقریبا 15 ملین لیرے  کی ادائیگی کی جائیگی۔

ہیلی کاپٹر پیڈ اور سومنگ پول بھی موجود ہونے والی 139 میٹر طویل اور 26 میٹر  چوڑی  اس یاٹ میں مقامی اور غیر ملکی سیاحوں نے گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں