English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق میں موسلا دھارابارشوں کے باعث ایک دن کے لیے  سرکاری  چھٹی کا اعلان

القمر

عراقی شہر کرکوک میں موسلا دھارابارشوں کے باعث ایک دن کے لیے  سرکاری  چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

کرکوک میں  شروع ہونے والی شدید  بارشوں نے روز مرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔

عراقی محکمہ موسمیات  نے ملک  بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات  کے پیش نظر عوام کو خبردار کیا ہے۔

کرکوک اور صلاحدین شہروں میں  آج  عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے