ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے 82 یوکرینی فوجیوں کی نعشیں واپس کر دیں

 روس نے  یوکرین کے بیاسی فوجیوں کی نعشی واپس کر دیں۔

  روسی حکام کے مطابق، روس کے الحاق شدہ علاقوں  سے  بیاسی یوکرینی فوجیوں کی نعشیں نکال کر انہیں  یوکرین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ نعشوں کی وپاسی جنیوا معاہدے کےتحت کی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں