ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالی میں دہشتگردوں کا حملہ،7 افراد ہلاک

 جنوبی و وسطی مالی میں ہوئے دہشتگرد حملوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  بعض نامعلوم مسلح افراد نے برکینا فاسو  کی سرحد کے قریب سیکاسو نامی علاقے کی ایک چوکی پر حملہ کر دیا ۔

اس واقع میں  گھانا کا ایک ڈرائیور اور پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب، ملک کے وسطی  موپتی علاقے میں بھی نا معلوم افراد نے  حملہ کر دیا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں