ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین نے شمالی تائیوان کی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا

 چین نے  فوجی سرگرمیوں کے پیش نظر 16 تا 18اپریل کے درمیان تائیوان کے شمالی علاقے کی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 بیجنگ انتظامیہ  نے حوالے سے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس کے تحت  تائیوان کے شمالی علاقے کی فضائی حدود سولہ اپریل کو مقامی وقت  کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے سے نو بج کر ستاون منٹ تک بند رہے گی ۔

 واضح رہے کہ یہ علاقہ تائیوان سے پچاسی میل شمال مشرق میں  واقع ہے ۔

تائیوان کا کہنا ہے کہ چین کے اس فیصلے سے 33 پروازیں متاثر ہونگی جن کا رخ جنوبی جاپان کی طرف کر دیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں