ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان: ٹریفک حادثے میں وزیر برائے دینی امور جاں بحق

پاکستان کے وزیر برائے دینی امور ‘مفتی عبدالشکور’ دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلام آباد میں شام کے وقت ایک گاڑی  مفتی عبدالشکور کی گاڑی  سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے بعد مفتی عبدالشکور کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ جانبر نہیں ہو سکے۔

صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے مفتی عبدالشکور کی وفات پر  تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں