ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سلامتی کونسل میں ویٹو کے استعمال کی بحث طول پکڑتی جا رہی ہے: سادات اونال

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو  سے متعلق بحث جاری ہے۔

 ترکیہ کے  اقوام متحدہ میں مستقل مندوب  سادات اونال نے کہا ہے کہ  ویٹو کے حق کو  روکنے سے یہ بحث طول پکڑ گئی ہے۔

 سادات اونال نے  اس حوالے سے منعقدہ ایک نشست سے خطاب کے دوران کہا کہ  سلامتی کونسل اپنی ذمے داریاں  اور اختیارات کے استعمال میں ناکام ہے۔

مندوب نے کہا کہ  ویٹو کا حق استعمال  کرنے سے یہ بحران جاری ہے جو کہ انسانی نقصانات میں اضافے کا بھی سب بن رہا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں