ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی طرف سے کامیابیوں کی ویڈیو

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے سوشل میڈیا سے جاری انتخابی مہم  میں 40 دن میں مکمل ہونے والے منصوبوں کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

"آئندہ سو سال کا تعارفی پروگرام” نامی ویڈیو، پائلٹ کے یونیفارم میں ملبوس صدر رجب طیب ایردوان، ڈرون طیارے ‘عنقا 3’، ملّی محارب طیارے ‘قان ‘ اور ‘اطاق 2’کے  مناظر پر مشتمل ہے۔

ویڈیو میں، زلزلہ زدہ علاقوں میں زیرِ تعمیر رہائشی مکانات  سے لے کر ‘ٹی سی جی انادولو’ کی ترک مسلح افواج کی انوینٹری میں شمولیت اور بحیرہ اسود قدرتی گیس کے خدمات کا آغاز کرنے سے لے کر مقامی گاڑی ‘ٹوگ’ تک مکمل کئے گئے متعدد ترقیاتی منصوبوں پر زور  دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں