English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سربیا : اسکول میں فائرنگ کا واقعہ،8 طلبہ سمیت نو افراد ہلاک

القمر

سربیا کے اسکول میں نوجوان طالبعلم نے فائرنگ کر کے 8 طلبہ اور سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا۔

ملکی امور داخلہ کے مطابق، فائرنگ سے زخمی ہونے والے ٹیچر سمیت 6 بچے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ فائرنگ کرنے والے ساتویں جماعت کے طالبعلم کو حراست میں لے لیا گیا ہے

بتایا گیا ہے کہ  14 سالہ طالبعلم نے پہلے ٹیچر پر فائرنگ کی پھر اس نے دیگر طلبہ کو نشانہ بنایا۔

 پولیس اسکول میں فائرنگ کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے