14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور 28 ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات کے لیے غیرممالک میں رجسٹرڈ ترک باشندوں میں سے ایک ملین 7 ہزار 165 ووٹرز نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔
27 اپریل کو کسٹم چوکیوں اور غیر ممالک میں قائم ترکیہ کے نمائندہ آفس میں شروع ہونے والے ووٹنگ کے عمل کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔
سپریم الیکشن کمیشن (YSK) سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اب تک ایک ملین 7 ہزار 165 ووٹرز غیر مممالک میں ترکیہ کے نمائندہ دفاتر اور کسٹم چوکیوں پر ووٹ کاسٹ کیا ہے۔
