English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک وزیر خارجہ کی آذری ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

القمر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون  بائراموف  کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات کے دوران واشنگٹن میں آذربائیجان اور آرمینیائی وفود کے درمیان ہونے والی بات چیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے