ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی آر ٹی کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم"طبعی"،اردو زبان بھی شامل

 ٹی آر ٹی کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ” طبعی” ناظرین کی  خدمت میں پیش کر دیا گیا ۔

 بتایا گیا ہےکہ اس  پلیٹ فارم پر ہر قسم کے تفریحی پروگرام نشر ہونگے۔

 اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی تمام تکنیکی معاونت  ٹی آر ٹی کی ٹیم نے فراہم کی ہے جس کا دائرہ پچیس ممالک اور پانچ زبانوں تک وسیع ہوگا جن میں انگریزی،ہسپانوی،عربی اور اردو زبانیں شامل ہونگی ۔

 اسپلیٹ فارم کے استعمال کے لیے اسمارٹ فونز،ٹیبلیٹ،ٹی وی اور کمپیوٹرز کا سہارا لیا جا سکے گا۔

 اس پلیٹ فارم کی ویب سائٹ www.tabii.com ہے

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں