English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی کےکے کے تین مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

القمر

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے  ہتھیار ڈال  دیئے ہیں۔

امور دفاع کا کہنا ہے کہ  پنجہ آپریشنز کے سلسلے میں پی کےکے سے دہشتگردوں کا راہ فرار اختیا رکرنا جاری ہے،اس سلسلے میں شمالی عراق سے فرار ہونے  والے تین مزید دہشتگردوں کے خود کو ترک قوتوں کے حوالے کر دیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے