اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ علاقوں اور مشرقی القدس میں انیس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں اور مشرقی القدس میں فلسطینوں کی گرفتاری شروع کر دی ۔
اسرائیلی قوتوں نے مشرقی القدس کے قصبے عیسیویہ میں بارہ سال ایک بچے محمد یاسردرویش اور مغربی کنارے میں بیت الاحم سے نو ،رم اللہ سے چار ،جینین سے تین اور نابلوس اور قالقیلیہ سے ایک ایک شخص کو گرفتار کیا ۔
