ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کے کلب سامسن سپور نے سپر لیگ کے لیے کوالیفائی کر لیا

ترکیہ سپر لیگ  کے لیے کوالیفائی کرنے والے سامسن سپورٹس کلب نے کپ وصول کر لیا۔

سپور ٹوٹو  فرسٹ لیگ  کے  34 ویں ہفتے کے میچ میں انقرہ کیچی اورین  گیوجو  کو ایک کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دینے والی    سامسن سپور نے  لیگ کے مکمل ہونے سے 4 ہفتے قبل ہی چمپین بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

کپ تقریب میں وزیر تجارت مہمت مش، ترکیہ فٹ بال فیڈریشن کے  سربراہ مہمت بیوک ایکشی، سامسن سپور کے صدر یوکسیل یلدرم اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران   پاپ سنگر  ارم دیریجی  نے کانسرٹ پیش کیا۔

کپ وصول کرنے والی ٹیم نے   اپنے شائقین کے ہمراہ  خوشیاں منائیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں