ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"ہے جذبہ جنون توہمت نہ ہار" کمبوڈیئن ایتھلیٹ نے زخمی ہونے کے باوجود دوڑ جیت لی

 جنوبی  ایشیائی کھِیلوں میں ایک  عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔

 کمبوڈیا میں  ان کھیلوں کے سلسلے میں  جاری پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں شامل کمبوڈیا کی ایتھلیٹ بوسام نانگ زخمی ہونے کے باوجود دوڑ میں شامل رہیں۔

 ایتھلیٹ نےاس پر کجا  شدید بارش ہونے کے باوجود ہمت نہ ہاری اور یہ دوڑ جیت لی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں