آذری امور دفاع کے مطابق، سرحد پر آرمینی قوتوں کی فائرنگ سے ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔
وزارت کے مطابق، آرمینی قوتوں قصداً کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں آذری فوجی اورہان نوروز علی زادہ شہید ہو گیا ۔
آذری فوج نے اس سلسلے میں جوابی کاروائی کی ہے ۔
گزشتہ شما کو بسار گیچر کے قصبے زود کی جانب آرمینی فوج نے فائرنگ کر دی تھی جس کے نتیجے میں ایک فوجی شدید زخمی ہو گیا تھا جس پر آذری فوج نے بھی بھاری گولہ باری کی تھی ۔