ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس، کریمیا میں ایک روسی جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

روس نے اطلاع دی ہے کہ اس  کے ایم آئی۔ 28 قسم کے فوجی ہیلی کاپٹر   کے گرنے کے نتیجے میں 2 فوجی  ہلاک ہو گئے ہیں۔

روسی وزارت دفاع کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ MI-28 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر کریمیا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی  تعین کے مطابق ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا ہے اوراس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ روس نے 2014 میں کریمیا کو غیر قانونی طور پر الحاق کر لیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں