ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے فوجی جوان شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے کارندوں کی بلا اشتعال فائرنگ کے نیتجے میں ایک  فوجی شہید ہو گیا ،   جس پر شہید کرنے والے  دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ۔

دفتر دفاع نے اپنے ٹویٹر   پیج پر اس حوالے سے لکھا ہے کہ "پنجہ۔ کلید آپریشن کے علاقے میں 12 مئی 2023 کو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے کارندوں کی فائرنگ  کے نتیجے میں ہمارا فوجی جوان  محمد کوچک  جام شہادت نوش کر گیا ہے۔  اس حرکت کا فی الفور جواب دیتے ہوئے  دو دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف  عسکری کاروائیاں جاری ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں