English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پارلیمانی انتخابات میں بلند شرح شراکت جمہوریت کی فتح ہے، ایران

القمر

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے کہا کہ ترکیہ کے صدارتی اور 28ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات میں بلند شرح شراکت جمہوریت کی فتح ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کنانی نے انتخابات کے بارے میں اپنے جائزے میں کہا کہ  "ترکیہ میں اتوار کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا کامیاب انعقاد اور ووٹنگ جمہوریت کی فتح کی علامت ہے۔”

کنانی نے ترک عوام اور سیاسی جماعتوں  کو مبارکباد پیش کی ہے۔

خیال رہے کہ 14  مئی  کے صدارتی و پارلیمانی  انتخابات میں  شرح شراکت 88 فیصد تک رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے