ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کی عمران سے ملاقات | آخری تاریخ ختم | پی ٹی آئی کے کارکنوں کو فوجی عدالتوں میں آزمائیں: عمران کے وکیل

عمران خان کو جب نیب کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا تھا ان کا ٹریک ریکارڈ دیکھتے ہوئے تبھی معلوم ہو گیا تھا کہ وہ پیش نہیں ہوں گے۔ نیب نے انہیں آدھا درجن تک نوٹس جاری کیے ہیں مگر وہ ایک بار بھی نیب میں پیش نہیں ہوئے، اعزاز سید

شہباز گِل جب گرفتار ہوئے تو انہوں نے تفتیش کرنے والے انٹیلی جنس اہلکاروں کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کے متعلق بہت واہیات باتیں بتائی تھیں۔ شہباز گل سے متعلق یہ باتیں عمران خان کو جنرل باجوہ نے بتائی تھیں کہ آپ کا طوطا بہت باتیں کر رہا ہے، اعزاز سید

اطلاعات کے مطابق کل رات عمران خان کے ساتھ کچھ ‘کرم فرماؤں’ کی براہ راست ملاقات ہوئی ہے جس میں کچھ سیاسی لوگ بھی شامل تھے۔ عمران خان نے بہت مثبت ردعمل دکھایا اور کہا میں آپ کے ساتھ صلح کے لئے تیار ہوں، جو کچھ ہوا میرے علم میں نہیں تھا، مبشر بخاری

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں