ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ال  سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل

ال  سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

ایل سلواڈور لیگ کے پلے آف کوارٹر فائنل میں الیانزا اور ایف اے ایس کے درمیان کھیلے گئے میچ میں اسٹینڈز میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔

اعلان کیا گیا کہ الیانزا کی میزبانی میں کسکاٹلان اسٹیڈیم میں بھگدڑ اس وجہ سے مچی جب  بہت سے شائقین جعلی ٹکٹوں کے ساتھ اسٹینڈز میں داخل ہوئے اور جو شائقین ٹکٹ ہونے کے باوجود میچ میں داخل نہ ہوسکےتھے کے زبردستی  چیک پوائنٹ سے اندر گھسنے کی کوشش کر رہے تھے

سیکیورٹی کے  جواز میں اسٹیڈیم کے دروازے بند کیے  جانے سے  بھگدڑ کا ماحول پیدا ہوا ۔ 

اس واقع کے باعث  میچ ادھورا رہ گیا۔ ک پوائنٹ سے اندر گھسنے کی کوشش

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں