English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زیلنسکی کا دونیتسک کے علاقے میں یوکرینی فوجی دستوں کا دورہ

القمر

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دونیتسک کے علاقے میں یوکرینی فوجیوں کا دورہ کیا۔

یوکرین کے ایوان صدر کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق، زیلنسکی نے آج منائے جانے والے میرین کورڈے کی وجہ سے دونیتسک کے علاقے میں مارینکا اور یوگلیدر شہروں کی سمت میں یوکرینی فوج  کے فرنٹ لائن پر موجود فوجیوں سے ملاقات کی ہے۔

کمانڈروں سے محاذ پر پیشرفت کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے، زیلنسکی نے کہا کہ یوکرینی بحری بیڑے  دشمن کے خلاف مؤثر طریقے سے لڑ رہے ہیں۔

زیلینسکی نے کہا کہ آج سے ہم میرین کور کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کر رہے ہیں اور میرین کور تشکیل دے رہے ہیں۔”

اپنے دورے کے دوران ولادیمیر زیلنسکی نے یوکرین کے کچھ فوجیوں کو ریاستی تمغے پیش کیے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے