English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی ریاست نیو جرسی میں مسلم مخالفت 46 فیصد بڑھ گئی

القمر

امریکی ریاست نیو جرسی میں مسلمانوں کے خلاف امتیازبرتنےکی شکایات 46 فیصد بڑھ گئیں۔

 امریکہ کی سب سے بڑی مسلمانوں کی تنظیم امریکن۔اسلام  رابطہ کونسل  کی نیو جرسی کی شاخ نے ایک سالانہ حقوق انسانی کی رپورٹ جاری کی ہے ۔

 اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال نیو جرسی  میں مسلمانوں کے خلاف امتازی سلوک روا رکھنے کا تناسب 46 فیصد بڑھ چکا ہے  جس میں مسلمان  طلبہ کے خلاف جبر ،مسلم مخالف مواد اور اساتذہ کے خلاف متعصبانہ رویہ سر فہرست ہے ۔

 رپورٹ لکھنے والوں کا کہنا ہے کہ  نائن الیون  کے بعد سے امریکہ میں کھلے عام مسلم مخالفت  کا پرچار  بیس سال گزرنے کے باوجود  جاری ہے جو کہ اب تعصبانہ رویے میں  بدل چکا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے