English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوگنڈا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم ازکم کم 5 افراد لقمہ اجل

القمر

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یوگنڈا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

یوگنڈا ریڈ کراس کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مشرق میں بلمبولی کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ رات کےوقت پیش آنے والے اس واقعے میں پہلے تعین کے مطابق 5 افراد جاں بحق ہوئے اور نیند کی حالت میں اس آفت میں پھنسے ہوئے 7 افراد کو تاحال ملبے تلے سے بازیاب نہیں کیاجا سکا۔

تلاش اور بچاؤ کی کاروائیاں  جاری ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے