ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

 ملتان: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عامرڈوگر کو ملتان شیر شاہ موٹروے انٹرچینج سے گرفتار کیا گیا۔

عامر ڈوگر چند روز قبل ضلع کچہری خانیوال سے رہائی کے بعد فرار ہوگئے تھے۔عامرڈوگر پر 9 مئی کو ملتان کینٹ میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں