امریکہ میں مئی کے آخری ہفتے میں پیر کو ’میموریل ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن فوج میں خدمات ادا کرنے اور ملک کے لیے جان دینے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ اس دن امریکہ میں وفاقی سطح پر تعطیل ہوتی ہے۔ میموریل ڈے پر شہری جنگوں کی یادگاروں پر جاتے ہیں جب کہ ملک کے لیے جان دینے والے فوجیوں کی قبروں پر پھول رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک کے تجارتی مراکز پر خصوصی رعایتی سیل لگائی جاتی ہے اور موٹر سائیکل سوار ریلی نکالتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- نریندر مودی نے جس طرح سرمایہ کاروں پر حملہ کیا، وہ ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا: کانگریس
- اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی والدہ ساوتری دیوی کا 91 سال کی عمر میں انتقال
- ’کانگریس برسراقتدار رہتی تو شاید یہ میٹنگ بھی ہندوستان میں ہوتی‘، جی-3 میٹنگ سے متعلق راہل کے بیان پر کھیڑا کا تبصرہ
- ’ہاتھ کاٹنے کی دھمکی دینے والے کو بریانی-کھیر!‘ پاکستانی وزیر کے دورۂ ہند پر سپریا شرینیت سخت ناراض
- راجستھان پنچایت انتخابات میں کانگریس کی شاندار کارکردگی، بی جے پی کے کئی اہم امیدواروں کو شکست