ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فینر یونانی پیٹرک  بارتھولومی کی جانب سے صدر ایردوان کو مبارکباد کا پیغام

فینر یونانی پیٹرک  بارتھولومیو نے اتوار 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر صدر رجب طیب ایردوان کو مبارکباد دی ہے۔

فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیو کی طرف سے صدر ایردوان کو بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہماری قوم نے ٹرن آؤٹ کی بلند شرح اور پرامن ووٹنگ کے ذریعے پوری دنیا کے  سامنے آپ کو ایک بار پھر صدر منتخب کرنے  پر اپنی اور یونانی برادری کی جانب سے    تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

بارتھولومیو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں  یقین ہے کہ ہمارا ملک اور یونانی  برادری  نئے دور میں اور بھی بہتر دن دیکھے گی، ہماری خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی روح کو طاقت، صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں