English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان میں عدلیہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کو 19 جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ

القمر

پاکستان میں عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو  سماعت کے  کے دوران 7 مقدمات میں 19 جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران  خان نے اپنے مقدمات کی سماعت میں شرکت کے لیے لاہور سے دارالحکومت اسلام آباد کا سفر کیا ہے۔

عدالت نے 19 جون تک ان پر چلائے جانے والے  7 مقدمات میں ضمانت پر رہا  کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔

اپریل 2022 میں اقتدار سے محروم ہونے والے عمران خان کو اس وقت 90 سے زہاد  مقدمات کا سامنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے