English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، راشد خان پہلے 2 میچز سے باہر ہوگئے

القمر

کابل: سری لنکا کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز سے قبل راشد خان انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔

راشد خان کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں جنہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے،افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ راشد خان تیسرے ون ڈے میچ میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ہمبنٹوٹا میں شیڈول 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ رواں ماہ کی 2 تاریخ کو، دوسرا 4 اور تیسرا میچ 7 جون کو کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے