English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ماہ مئی میں ترکیہ کی قالین کی برآمدات میں 48.5 فیصد اضافہ

القمر

مئی میں ترکیہ کی قالین کی برآمدات میں 48.5 فیصد اضافہ ہواہے۔

ترکیہ ایکسپورٹرز اسمبلی کارپٹ انڈسٹری بورڈ کے چیئرمین صلاح الدین کپلان نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ کی قالین کی برآمدات مئی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 48.5 فیصد اضافے کے ساتھ 234 ملین 317 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

کپلان  نے کہا کہ اس شعبے کے اعداد و شمار امید افزا ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے