ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ، تین دہشت گردوں کو دیار بکر کے دیہی علاقوں میں ایک عسکری  کارروائی میں بے اثر کر دیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان تین دہشت گردوں کو دیار بکر کے دیہی علاقوں میں ایک عسکری  کارروائی میں بے اثر کر دیا گیا۔

وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے بارے میں معلومات دیں۔

سویلو نے بتایا کہ دیاربکر  کے  لیجے دیہی علاقے  میں  مسلح ڈراونز  اور اتاک  ہیلی کاپٹروں کی مدد سے کیے گئے آپریشن کے ایک حصے کے طور پر پی کے کے کے 3 دہشت گردوں کو ان کے ہتھیاروں سمیت مردہ حالت میں برآمد کیا گیا ہے ۔

انسداد دہشت گردی آپریشنز  کو علاقائی عوام کے بھی  تعاون    سے پر عزم اور پختہ ارادے کے ساتھ جاری رکھنے کی وضاحت کرنے والے سوئلو نے  اپنے پیغام میں” بہادر جنڈارمیغام میںک  اپنے پیغام میںکہا کہ ری  قوتوں اور  سیکیورٹی قوتوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں