ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوجیوں کے چھاپے،25 فلسطینی گرفتار

 اسرائیل نے مقبوضہ مغربی علاقوں سے پچیس فلسطینی گرفتار کر لیے ۔

 فلسطینی جمعیت برائے اسیران کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں چھاپے مارے۔

 ان چھاپوں کے دوران فوجیوں نے نابلس سے چودہ سمیت پچیس  فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

ان گرفتاریوں سے متعلق اسرائیلی حکام نے کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

 مقبوضہ علاقوں میں اسراءیلی فوج اکثر چھاپے مار کر فلسطینیوں کو گرفتار کرتی رہتی ہے جس کے نتیجے میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان  جھڑپیں رونما ہوتی ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں