ترک ضلع سیرت میں جاری آپریشن کے دوران ترک فوجی شہید ہو گیا ۔
وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سیرت میں جینڈرمیری کیپٹن دوعان سیوینج شہید آپریشن کے دوران جینڈرمیری سارجنٹ آئیدن جیلان شہید ہو گئے،اللہ شہید فوجی کو جوار رحمت میں اعلی مقام اوراس کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔