ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان میں 13.6 ملین بچوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

سوڈان میں 13.6 ملین بچوں کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے ۔

 اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دویارچ  نے اپنی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران یونیسیف کی سوڈان سے متعلق تفصیلات کا حوالہ دیا ۔

 ترجمان نے بتایا کہ سوڈان میں لاکھوں بچوں  کو خانہ جنگی نے متاثر کیا ہے ،جس میں اب تک ستر بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

یونیسف اور عالمی صلیب احمر کمیٹی دارالحکومت خرطوم میں موجود ایک یتیم خانے سے تین  سو بچوں کو محفوظ  علاقے میں منتقلی کے لیے مصروف ہے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں