ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق اطالوی وزیر اعظم برلوسکونی انتقال کر گئے

سابق اطالوی وزرا اعظموں میں سے ایک دائیں بازو کی اتحادی  پارٹی فورزا اٹلی کے لیڈر  سیلویو برلوسکونی  کا 86 سال کی عمر میں  انتقال ہو گیا ۔

اطالوی آنسا ایجنسی کی خبر کے مطابق 9 جون سے میلان کے سان رافیل اسپتال میں زیر علاج   برلوسکونی کی آج صبح اچانک  حالت بگڑ گئی اور ان کا انتقال ہوگیا۔

کچھ مدت سے  سنگین  طبی  مسائل سے دو چار  برلوسکونی  کو 5 اپریل تا 19 مئی  سان رافیل اسپتال میں 45 دنوں تک   پھیپھڑوں کے  انفیکشن  کا علاج معالجہ کیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں