ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاپاو نیو گینی میں 17 طالبات کو رہا کر دیا گیا

پاپوا نیو گینی کے بوساوی نامی علاقے میں مسلح افراد نے اغوا برائے تاوان کے لیے یرغمال بنائی گئی سترہ طالبات  کو رہا کر دیا ہے۔

 سدرن ہائِ لینڈز اور ہیلا نامی صوبوں کے علاقے بوساوی میں  مسلح افراد نے سترہ  طالبات کو رہا کر دیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ ان طالبات کو گزشتہ ہفتے  ایک معاہدے کے تحت رہا کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں