ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں مسلح حملہ،نو افراد زخمی

امریکی ریاست کولوراڈو میں  ہوئے مسلح حملے  کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ ڈینور شہر میں ہوئے حملے کے مرتکب کو گرفتار کر لیا گیا ہے،

زخمیوں مین سے تین کی حالت نازک ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں