ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قازقساتان، جنگل میں لگنے والی آگ کے خلاف جنگ ساتویں روز بھی جاری

قازقستان کے ابے صوبے میں 8 جون کو جنگل میں لگنے والی آگ کے خلاف جنگ ساتویں روز بھی جاری ہے۔

قازقستان کی ہنگامی صورتحال کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آگ پر زمینی اور فضائی مداخلت کی جا رہی ہے۔

وزارت نے اعلان کیا کہ آگ بستیوں تک پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

دوسری جانب جنگل میں لگنے والی آگ میں جان کی بازی ہارنے والوں کے لواحقین اور آگ لگنے والے علاقے سے نکالے جانے والوں کے لیے امدادی مہم شروع کر دی گئی۔

8 جون کو سیمی کے جنگل میں آگ لگ گئی تھی اور 15 جنگلاتی کارکنان  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

12 جون کو کارکنوں کے لیے "قومی یوم سوگ” کا اعلان کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں