ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی چمپین شپ کے کوالیفاءنگ مرحلے میں ترکیہ نے لاٹویا کو شکست دے دی

یو ای ایف اے 2024 یورپی چمپین شپ  کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں ڈی گروپ میں ترکیہ نے  لاٹویا  کو  2 کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی۔

ترکیہ اس فتح کے ساتھ 6 پوائنٹس کے ساتھ  گروپ میں سرِ فہرست آ گیا ہے۔

گروپ  میں ایک میچ کم  کھیلنے کے ساتھ کروشیا 4 پوائنٹس کے ساتھ  دوسرے  جبکہ وہیلز بھی 4 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جسے آرمینیا نے 4۔2 کے اسکور سے کل شکست دی ہے۔

چاند ستارے والی ٹیم  اپنا چوتھا گروپ میچ 19 جون بروز پیر   ترک صوبے سامسن میں وہیلز کے خلاف کھیلے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں