ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کا شمالی عراق کا پنجہ کلید آپریشن

شمالی عراق میں پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں موثر اور فیصلہ کن طور پر جاری ہیں۔

اس تناظر میں پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں تعین کردہ  PKK کے 2 دہشت گردوں کو  غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں