English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام میں 11 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

القمر

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) نے شام میں فرات شیلڈ آپریشن ایریا پر راکٹ اور مارٹر حملوں کے ساتھ کارروائی کے لیے خطے میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کےترسیل والے مقامات کا پتہ لگایا

MIT، جو منبج میں PKK/YPG پناہ گاہوں کی قریب سے جائزہ لے رہی ہے  نے ترک مسلح افواج کے ہمراہ علاقے میں آپریشن کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

MİT، جس نے کل منبج لائن پر آپریشن کیا، 11 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا  اور  PKK/YPG سے تعلق رکھنے والے ایک کیمپس کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے